جنرل قاسم سلیمانی: ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے سربراہ عراق میں امریکی افواج کے ہاتھوں ہلاک

جنرل سلیمانی کا ایرانی حکومت میں ایک کلیدی کردار تھا۔ ان کی قدس فورس صرف رہبرِ اعلی آیت اللہ علی خمنہ ای کو جوابدہ ہے اور انھیں اپنے ملک میں ایک ہیرو تصور کیا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2tnrKac


EmoticonEmoticon