آرمی چیف قمر باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع: ’خواہش ہے مستقبل میں فوجی سربراہ اور وزیر اعظم کو ایک دوسرے سے کوئی مسئلہ نہ ہو‘

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ سروسز چیفس کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق بل پر تمام ممبران کو مطمئن کیا گیا ہے اور یہ بل منگل کو قومی اسمبلی میں ووٹنگ کے لیے پیش کیا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Fsutlo


EmoticonEmoticon