جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں تشدد کا راز واٹس ایپ گروپ میں پوشیدہ تھا؟

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے واٹس ایپ سکرین شاٹس میں کئی طرح کے پیغامات ہیں۔ کیسے جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں داخل ہونا ہے؟ کدھر جانا ہے؟ کیا کرنا ہے؟ ان سب پر بات کی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35qBJJ7


EmoticonEmoticon