’میں نے اپنے سات سالہ بچے کو تنہا سرحد پار بھیج دیا‘

امریکہ نے جنوری 2018 میں میکسیکو اور دیگر ممالک سے سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے لیے نئے قوانین متعارف کروائے جن کے تحت کیس کی شنوائی کے دوران انھیں میکسیکو کے کیمپوں میں رکھا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Uqq3V9


EmoticonEmoticon