#Brexit: برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد کون سی سات چیزیں بدلیں گی اور کون سی جاری رہیں گی؟

تین سال، تین وزرائے اعظم اور دو انتخابات کے بعد برطانیہ نے بالآخر یورپی یونین چھوڑ دیا ہے تاہم متعدد ایسی تبدیلیاں ہیں جن میں ابھی وقت لگے گا۔ پیش ہیں وہ چیزیں جو بدلیں گی اور جو ابھی جاری رہیں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2S67Kli


EmoticonEmoticon