خواتین میں بانچھ پن: ’پولی سسٹک اووری سنڈروم کا علاج آپ کے طرزِ زندگی میں چھپا ہے‘

ایک حالیہ تحقیق کے مطابق پولی سسٹک اووری سنڈروم پاکستان میں خواتین میں بانچھ پن کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے اور ماہرین کے مطابق ملک میں تقریباً 20 سے 25 فیصد خواتین اس کا شکار ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36zYiLZ


EmoticonEmoticon