سکندر اعظم کے غزہ سے ملنے اور پھر گم ہو جانے والے سکوں کی تلاش

بی بی سی عربی نے غزہ کی ساحلی پٹی سے ملنے والے دنیا کے نایاب ترین سکوں کی گمشدگی کی تحقیق کی ہے اور پتا چلایا ہے کہ نادر سکوں کی تاریخ کا کھوج لگانا اتنا مشکل کیوں ہے۔.

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38OioDT


EmoticonEmoticon