نایاب جانور: پاکستان میں برفانی تیندوے سمیت معدومیت کے خطرے سے لاحق جانوروں کے اعضا اور کھالوں کا کاروبار کہاں تک پھیلا ہوا ہے؟

حال ہی میں اسلام آباد سے بیسیوں کی تعداد میں نایاب جانوروں کے اعضا، ان کی کھالیں اور ان سے تیار کپڑے برآمد ہوئی ہیں مگر حکام کا دعویٰ ہے کہ یہ کاروبار اس سے کہیں زیادہ وسیع ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2U0mBjG


EmoticonEmoticon