Showing posts with label Youtube. Show all posts
Showing posts with label Youtube. Show all posts
ڈیپ سلوٹ: ایک ایسا علاقہ جہاں ہر تیسرا شخص ریپ میں ملوث ہے

ڈیپ سلوٹ: ایک ایسا علاقہ جہاں ہر تیسرا شخص ریپ میں ملوث ہے

جنوبی افریقہ کے جوہانسبرگ میں ڈیپ سلوٹ کا علاقہ سب سے خطرناک تصور کیا جاتا ہے اور یہاں خواتین سے جنسی زیادتی عام بات ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LJMP36
کیا آپ کو ذیابیطس ہے؟

کیا آپ کو ذیابیطس ہے؟

پاکستان میں قومی سطح پر ذیابیطس کی بیماری کے حوالے سے کیے گئے ایک سروے کے مطابق ملک میں ساڑھے تین کروڑ سے زیادہ افراد اس بیماری کا شکار ہیں۔ کیا آپ میں اس کی علامات تو موجود نہیں؟ اس بیماری کے بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JKl2O9
پاکستان الیکشن 2018: ’انتخابی مہم میں غالب رنگ بےیقینی اور تقسیم کا رہا‘

پاکستان الیکشن 2018: ’انتخابی مہم میں غالب رنگ بےیقینی اور تقسیم کا رہا‘

الیکشن 2018 کے لیے انتخابی مہم قریباً دو ماہ جاری رہنے کے بعد پیر کی شب ختم ہو رہی ہے اور اس مہم کو قریب سے دیکھنے والوں کے مطابق اس میں غالب رنگ غیر یقینی اور تقسیم کا رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mCAYZK
چین کو دنیا سے جوڑنے والی دیوقامت مشینیں

چین کو دنیا سے جوڑنے والی دیوقامت مشینیں

چین میں دنیا کی تاریخ کے سب سے بڑے انفراسٹرکچر منصوبوں میں سے ایک پر کام ہو رہا ہے جو کہ دنیا میں ریلویز کی تعمیر کے بارے میں موجودہ نظریے کو ہی بدل دے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2uEAgiG
یہ مساکدزا کے بس کی بات ہی نہیں تھی

یہ مساکدزا کے بس کی بات ہی نہیں تھی

پاکستان کے لیے زمبابوے کا یہ پورا دورہ ایک طرح کی نیٹ پریکٹس ہی تھا مگر اس نیٹ پریکٹس میں بھی پاکستان کے لیے بہت سے مثبت پہلو موجود ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2JMnTGb
الیکشن 2018: کیا 'دنبوں کی قربانی' سے ووٹ ملے گا؟

الیکشن 2018: کیا 'دنبوں کی قربانی' سے ووٹ ملے گا؟

پاکستان میں وفاق کے زیر انتظام سابق فاٹا میں جوں جوں الیکشن کا دن قریب آتا جارہا ہے امیدواروں کی طرف سے ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کھلے عام وسائل کا بے دریغ استعمال بڑھتا جارہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2mE09uO
’نسلی تععب‘ پر جرمن فٹبالر کا قومی ٹیم میں کھیلنے سے انکار

’نسلی تععب‘ پر جرمن فٹبالر کا قومی ٹیم میں کھیلنے سے انکار

جرمنی کی فٹبال ٹیم کے ترک نژاد کھلاڑی میسوت ازیل نے ’نسلی تعصب‘ پر مبنی رویے کے سبب جرمنی کی فٹبال ٹیم میں کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا خاندان کو نفرت انگیز ای میلز آ رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LwMeor
Zimbabwe election: Five things

Zimbabwe election: Five things

More than five million Zimbabweans are going to the polls on 30 July to vote in historic elections. But what makes it different from previous votes?

from BBC News - World https://ift.tt/2LAWtbu
Article of the day for July 23, 2018

Article of the day for July 23, 2018

The Article of the day for July 23, 2018 is Suillus spraguei.
Suillus spraguei, the painted suillus, is a species of fungus in the family Suillaceae. Its readily identifiable fruit bodies have caps that are dark red when fresh, dry to the touch, and covered with mats of hairs and scales that are separated by yellow cracks. On the underside of the cap are small, yellow, angular pores that become brownish as the mushroom ages. The stalk bears a grayish cottony ring, and is typically covered with soft hairs or scales. S. spraguei grows in symbiosis with roots of several pine species, particularly the eastern white pine. The fruit body grows on the ground, appearing from early summer to autumn. It is found in eastern Asia, northeastern North America, and Mexico throughout the range of the host tree. The mushroom is edible, although opinions about its quality vary. It bears a resemblance to several other Suillus species, including the closely related S. decipiens, although the species can be differentiated by variations in color and size.

Ilyas

Khyber Times