Tuesday, March 14, 2023

مجھے نہیں پتا جیل میں کیا ہو گا مگر میں تیار ہوں: عمران خان

  Anonymous       Tuesday, March 14, 2023
بی بی سی اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں عمران خان نےکہا ہے کہ وہ جیل جانے کو تیار ہیں اور حکومت کے موجودہ اقدامات اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر ممکن نہیں۔ عمران خان کے الزامات کو رد کرتے ہوئے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ’ایسے تمام الزامات بے بنیاد اور فضول ہیں، حقیقت یہ ہے کہ جو سیاسی رہنما سب کے لیے قانون کی حکمرانی کا پرچار کر رہا ہے وہ خود قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا ہے اور عدالت میں پیشی سے بچنے کے لیے تشدد کو ہوا دے رہا ہے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/cNURB2q
logoblog

Thanks for reading مجھے نہیں پتا جیل میں کیا ہو گا مگر میں تیار ہوں: عمران خان

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment