کیا دنیا چین اور امریکہ کے درمیان ایک تباہ کن تنازعے کے قریب پہنچ رہی ہے؟

لہٰذا، اگرچہ ابھی تناؤ بہت زیادہ ہے اور ٹکراؤ کے مزید مرحلے آنے والے ہیں لیکن چین اور مغرب یہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ بحرالکاہل میں جنگ ہر ایک کے لیے تباہ کن ہو گی اور غصے میں ہونے والی بیان بازی کے باوجود یہ قطعی طور کسی کے بھی مفاد میں نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Q9KYi3I


EmoticonEmoticon