from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3JPXNLx
Tuesday, March 14, 2023
Home »
Barking News
,
google
,
اردو،news
» جیل جانے کو تیار ہوں، سمجھ نہیں آ رہا کہ آرمی چیف کیوں ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں: عمران خان
جیل جانے کو تیار ہوں، سمجھ نہیں آ رہا کہ آرمی چیف کیوں ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں: عمران خان
Anonymous Tuesday, March 14, 2023
عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ پر لگائے گئے الزامات کے بارے میں جب متعلقہ حکام سے سوال کیا گیا تو انھوں نے ان الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ ’ایسے تمام الزامات بے بنیاد اور فضول ہیں جن کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ جو سیاسی رہنما سب کے لیے قانون کی حکمرانی کا پرچار کر رہا ہے وہ خود قانون کی کھلم کھلا خلاف ورزی کر رہا ہے اور عدالت میں پیشی سے بچنے کے لیے تشدد کو ہوا دے رہا ہے۔‘
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3JPXNLx
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3JPXNLx
Thanks for reading جیل جانے کو تیار ہوں، سمجھ نہیں آ رہا کہ آرمی چیف کیوں ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں: عمران خان
Previous
« Prev Post
« Prev Post
Next
Next Post »
Next Post »
No comments:
Post a Comment