’ریاض ایئر‘: روزگار کے ’دو لاکھ مواقع‘ پیدا کرنے والی سعودی عرب کی نئی قومی ایئرلائن کا منصوبہ کیا ہے؟

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت بنائی جانے والی نئی سعودی قومی ایئر لائن ’ریاض ایئر‘ آئندہ دو برسوں میں آپریشنل ہو جائے گی اور اطلاعات کے مطابق سعودی حکام امریکی طیارہ ساز کمپنی بوئنگ سے 80 مسافر طیارے حاصل کرنے کی ڈیل کے قریب ہیں۔ مگر اس نئی سعودی ایئرلائن کو متحدہ عرب امارات کے لیے ایک بڑے چیلنج کے طور پر کیوں دیکھا جا رہا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/kr73Rsi


EmoticonEmoticon