کیا گذشتہ برس آنے والے سیلاب میں پنجاب مکمل طور پر تباہی سے بچ سکتا تھا؟

پنجاب کے کم از کم دو اضلاع ایسے ہیں جن کا 80 فیصد حصہ گذشتہ برس آنے والے سیلاب کے پانی نے ڈبو دیا لیکن اگر دریائے سندھ سے آنے والا سیلابی پانی صرف کچے تک محدود رہا تو راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کو ڈبونے والا پانی آخر کہاں سے آیا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/BWxI7ND


EmoticonEmoticon