سندھ: وڈیروں کی زمینیں تو بچ گئیں مگر عوام کے بچے آج بھی کشتیوں پر سکول جانے پر مجبور کیوں؟

سندھ میں بہت سے علاقے جو سیلاب اور بارشوں کے پانی میں ڈوب گئے تھے یہاں پانی جوں کو توں کھڑا ہے، دریائے سندھ ان علاقوں کے بہت قریب سے گزرتا ہے اور بارشوں کا یہ پانی اس میں پھینکا جا سکتا تھا، تو ایسا ہوا کیوں نہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GFD2Cpr


EmoticonEmoticon