زلمی نے اسلام آباد کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا: ’اب کنگ بابر اعظم کے پی ایس ایل جیتنے کے منتظر ہیں‘

دوسرے ایلیمنیٹر میں پشاور زلمی کا مقابلہ اب لاہور قلندرز کے ساتھ جمعے کے روز ہو گا اور جیتنے والی ٹیم اتوار کو ملتان سلطانز کے ساتھ پی ایس ایل کا فائنل کھیلے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/0lD7O2c


EmoticonEmoticon