Thursday, March 16, 2023

عمران خان کے خلاف متعدد مقدمات کے بیچ وہ مقدمہ جو حالات کو اس نہج تک پہنچانے کا باعث بنا

  Anonymous       Thursday, March 16, 2023
اس وقت صرف ایک ایسا کیس ہے جس میں سابق وزیر اعظم کے ناقابل ضمانت وارنٹ موجود ہیں، یعنی توشہ خانہ کیس۔ دوسرا مقدمہ یعنی جج زیباچودھری کو دھمکی دینے سے متعلق تھا جس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے تاہم جمعرات کی دوپہر ان وارنٹس کو معطل کرتے ہوئے عمران خآن کو پیر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bFCWc3h
logoblog

Thanks for reading عمران خان کے خلاف متعدد مقدمات کے بیچ وہ مقدمہ جو حالات کو اس نہج تک پہنچانے کا باعث بنا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment