Wednesday, March 15, 2023

روس اور امریکہ کے درمیان بحیرۂ اسود میں تباہ شدہ امریکی ڈرون کا ملبہ تلاش کرنے کی دوڑ

  Anonymous       Wednesday, March 15, 2023
واشنگٹن کے سینیئر اہلکار جان کربی نے کہا کہ امریکہ بھی ڈرون کے ملبے کی تلاش کر رہا ہے، لیکن اس بات پر زور دیا کہ اگر روس نے انھیں اس تلاش میں شکست دی تو ’مفید انٹیلی جنس سے فائدہ اٹھانے کی ان کی صلاحیت انتہائی کم ہو جائے گی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/jzXFJpf
logoblog

Thanks for reading روس اور امریکہ کے درمیان بحیرۂ اسود میں تباہ شدہ امریکی ڈرون کا ملبہ تلاش کرنے کی دوڑ

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment