عراقی لڑکا جس نے امریکی راکٹ حملے میں بازو کھو دیے

علی عباس صرف 12 سال کے تھے جب صدر صدام حسین کا تختہ الٹنے کے لیے امریکہ نے عراق پر حملہ کیا۔ مارچ 2003 میں ہونے والی جنگ کے آغاز میں ان کا گھر بھی ایک امریکی راکٹ کا نشانہ بنا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zPFEnCo


EmoticonEmoticon