’شفا‘: وہ خاتون جنھیں اُن کی کاروباری ذہانت کی بدولت اسلام کی ’پہلی مارکیٹ منتظم‘ مقرر کیا گیا

جب مکہ میں صرف 20 لوگ پڑھنا لکھنا جانتے تھے تو ’شفا‘ اُن میں سے ایک تھیں اور اُن سے اقتصادی پالیسی اور تجارت سے متعلق مشورہ لیا جاتا تھا۔ اُن کی کاروباری ذہانت کی بدولت انھیں خلیفہ حضرت عمر کے دور میں قضا السوق (بازار کا انتظام) اور قضا الحسبہ (احتساب) کی ذمہ داریاں سونپی گئیں۔ ایک معالج، عالم اور اسلامی قوانین کی ماہر خاتون کی کہانی

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Z8wKiAf


EmoticonEmoticon