Friday, March 10, 2023

ڈنکی سے یورپ جانے کا خواب: ’پاکستان میں بھوکے رہ لو، میں بیٹا گنوا بیٹھی ہوں‘

  Anonymous       Friday, March 10, 2023
اٹلی میں کشتی حادثے میں مارے جانے والے سیف اللہ کی والدہ کہتی ہیں کہ ان کا بیٹا ’کہتا تھا امی ہمارے حالات اچھے ہو جائیں گے۔ بہنوں کو پڑھائیں گے، پھر شادی کر دیں گے۔ میں اگلے ملک جاؤں گا۔۔۔ آخری بار مجھے کہہ کر گیا یا تو میں کاروں میں ملوں گا یا اخباروں میں۔‘ یورپ جانے کے اس پُرخطر اور غیر قانونی سفر کو پنجابی میں ڈنکی کہتے ہیں اور اس نے کئی شہریوں کو مالی اور جانی نقصان پہنچایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/p23yhu1
logoblog

Thanks for reading ڈنکی سے یورپ جانے کا خواب: ’پاکستان میں بھوکے رہ لو، میں بیٹا گنوا بیٹھی ہوں‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment