اسرائیلی فوج کا پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ: چھ فلسطینی ہلاک، مغربی کنارے میں کشیدگی

اسرائیلی فوج نے یہ چھاپہ منگل کی سہ پہر ایک پناہ گزین کیمپ میں مارا تھا جو فلسطینی عسکریت پسندوں کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کا اکثر ہدف رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/JiuLCR2


EmoticonEmoticon