Tuesday, March 7, 2023

اٹلی کشتی حادثہ: خلاباز بننے کی خواہشمند لڑکی جو سمندر کی نذر ہو گئی

  Anonymous       Tuesday, March 7, 2023
مائدہ ان 200 افراد میں سے ایک تھی جنھوں نے 22 فروری ک کشتی میں ترکی سے اٹلی کی جانب سفر شروع کیا تھا مگر چار دن بعد یہ کشتی اٹلی کے ساحل کروٹون کے قریب سمندر کی لہروں کی نظر ہو کر ٹوٹ گئی تھی۔ اس کشتی حادثے میں کم از کم 70 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/I20OkdN
logoblog

Thanks for reading اٹلی کشتی حادثہ: خلاباز بننے کی خواہشمند لڑکی جو سمندر کی نذر ہو گئی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment