امریکہ ایران کشیدگی: امریکہ میں مقیم ایرانی نژاد خوف کے سائے میں زندگی بسر کر رہے ہیں

ایک زمانہ وہ تھا جب ایران کو امریکہ میں عظیم تہذیب و تمدن اور روایت کے امین کے طور پر دیکھا جاتا تھا لیکن پھر سنہ 1979 کے ایرانی انقلاب اور امریکی سفارت خانے پر حملے نے امریکی خیال کو بدل دیا اور وہ ’ایرانیوں کو دہشت گرد اور متعصب‘ سمجھنے لگے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2GFgHN4


EmoticonEmoticon