#Brexit: برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے کے بعد کیا تبدیلی آئے گی؟

برطانیہ جمعہ 31 جنوری کی شب 11 بجے یورپین یونین سے سرکاری طور پر الگ ہو گیا ہے۔ اس انخلاء سے برطانیہ کے لیے فوری طور پر کیا چیز تبدیل ہو گی، اور کیا نہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2S9qwId


EmoticonEmoticon