ناسا کی دوربین ہبل کے خلا میں گزرے 30 سال کی کہانی

ناسا اور یورپی خلائی ادارے کے اشتراک سے اس دوربین کو 30 سال قبل خلا میں بھیجا گیا تھا اور کائنات کی عمر سے لے کر اس کے پھیلنے کی رفتار تک کئی دریافتوں کا سہرا اس کے سر ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cXtzwf


EmoticonEmoticon