کورونا وائرس: اس عالمی وبا کے دوران امریکہ اور چین کی جنگ کی باتیں کیوں ہو رہی ہیں؟

توسیڈائڈز ٹریپ ایک ایسے عمل کا نام ہے جس میں اپنے وقت کی بالادست طاقت یہ خطرہ محسوس کرتی ہے کہ ابھرتی ہوئی طاقت اس کی جگہ لینا چاہتی ہے اور پھر موجودہ طاقت اسے روکنے کی کوشش کرتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VC0H6B


EmoticonEmoticon