Wednesday, July 1, 2020

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کرنے کا بل منظور

  Anonymous       Wednesday, July 1, 2020
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی نے متفقہ طور ایک ترمیمی بل منظور کیا ہے جس بچوں سے زیادتی کے مرتکب مجرموں کو جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کی سزا سمیت دیگر سخت سزائیوں کی منظوری دی گئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ihUEO9
logoblog

Thanks for reading پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر: بچوں سے جنسی زیادتی کے مجرموں کی جنسی صلاحیت ختم کرنے کا بل منظور

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment