استنبول کی آیا صوفیہ میوزیم ہے یا مسجد، ترکی میں فیصلہ جمعرات کو ہوگا

ترکی میں کاؤنسل آف سٹیٹ نے ابھی یہ فیصلہ کرنا ہے کہ استنبول میں موجود آیا صوفیہ کو ایک مسجد میں تبدیل کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3eTa5dt


EmoticonEmoticon