Thursday, October 29, 2020

بالی وڈ میں کورونا لاک ڈاؤن کے بعد فلموں پر کام دوبارہ شروع

  Anonymous       Thursday, October 29, 2020
کورونا کی وبا کے سبب لاک ڈاؤن کے طویل سلسلے کے بعد اب بالی ووڈ میں شوٹنگ اور فلموں کی ریلیز کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے۔ نو نومبر کو اکشے کی فلم لکشمی بم ریلیز ہو رہی ہے حالانکہ فلم کو اس کے نام کی وجہ سے قانونی نوٹس مل چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mEIxfn
logoblog

Thanks for reading بالی وڈ میں کورونا لاک ڈاؤن کے بعد فلموں پر کام دوبارہ شروع

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment