گُڑیا یا گاڑی: آپ کا بچہ کِس کھلونے سے کھیل رہا ہے؟

نسل در نسل ایک ہی روش چلی آ رہی ہے کہ لڑکا ہمیشہ گاڑی سے ہی کھیلے گا اور اگر لڑکی ہے تو اُسے گُڑیا تھما دی جائے گی۔ مگر کوئی لڑکا گُڑیا سے کھیلتا نظر آ جائے یا کسی لڑکی کے ہاتھ میں کوئی 'سُپر ہیرو' دکھائی دے تو یہ ہمیں عجیب کیوں لگتا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oECdpY


EmoticonEmoticon