Thursday, October 29, 2020

ضلع قلات میں ایک اور بچے کو جنسی زیادتی کے بعد ہلاک کر دیا گیا

  Anonymous       Thursday, October 29, 2020
غیر سرکاری تنظیم سحر کے مینیجر برائے چائلڈ پروٹیکشن بہرام لہڑی نے بتایا کہ انہوں نے حکومت کی جانب سے قائم کردہ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ سے چند روز قبل بچوں کے ساتھ زیادتی کے جو اعداد و شمار حاصل کیے ان کے مطابق رواں سال رپورٹ کیے گئے کیسز کی تعداد 25 ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3msjzQe
logoblog

Thanks for reading ضلع قلات میں ایک اور بچے کو جنسی زیادتی کے بعد ہلاک کر دیا گیا

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment