چینی سمارٹ فون کمپنی ہواوے پر امریکی پابندیوں سے کیا سام سنگ کو فائدہ ہو رہا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی اشیا کی بڑھتی فروخت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ وہ مارکیٹ میں ہواوے کے حصے کا منافع بھی حاصل کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ediPLN


EmoticonEmoticon