Wednesday, October 28, 2020

امریکہ میں چینی ناقدین کو دھمکانے والے ’ایجنٹ‘ گرفتار

  Anonymous       Wednesday, October 28, 2020
جن لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ان کا تعلق چین کے پروگرام فاکس ہنٹ سے ہے جس کے بارے میں چینی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ملک سے بھاگنے والے افراد کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے جبکہ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ کومیونسٹ پارٹی کے مخالفین کو نشانہ بناتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mrNkAs
logoblog

Thanks for reading امریکہ میں چینی ناقدین کو دھمکانے والے ’ایجنٹ‘ گرفتار

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment