Wednesday, October 28, 2020

کورونا وائرس: فرانس میں دوسرے قومی لاک ڈاؤن کا اعلان، جرمنی میں بھی نئی پابندیاں

  Anonymous       Wednesday, October 28, 2020
صدر میکخواں نے اعلان کیا ہے کہ جمعے کے روز سے شروع ہونے والے اس لاک ڈاؤن میں لوگوں کو صرف ضروری کاموں اور طبعی وجوہات کی بنا پر گھر سے نکلنے کی اجازت ہوگی۔ اس وقت فرانس میں کورونا وائرس کی وبا اپریل کے بعد سے اونچی ترین سطح پر ہے۔ منگل کے روز ملک میں 33000 نئے کیسز سامنے آئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jyNwfr
logoblog

Thanks for reading کورونا وائرس: فرانس میں دوسرے قومی لاک ڈاؤن کا اعلان، جرمنی میں بھی نئی پابندیاں

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment