انڈیا نیپال تعلقات: انڈین فوج اور را کے سربراہوں کے دوروں کے بعد حالات کیا ہیں؟

انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ سامنت کمار گوئل اور انڈین فوج کے سربراہ جنرل منوج مکنڈ نروانے نے حال ہی میں نیپال کا دورہ کیا ہے۔ انڈیا کے دو بڑے عہدیداروں کے ان دوروں کی کیا وجوہات ہیں؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3l8bBLU


EmoticonEmoticon