ایوب خان: کیا واقعی پاکستان کے پہلے فوجی حکمران کی حکومت مہنگی چینی کی وجہ سے گری؟

چینی کا بحران ایوب خان حکومت کے خاتمے کی اہم وجوہات میں سے تھا لیکن متعدد دیگر واقعات ایسے بھی تھے جنھوں نے ان کے عہد کے خاتمے کی راہ ہموار کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36j2HoK


EmoticonEmoticon