سی ڈی اے: صفائی کے مسیحی عملے کو توہینِ مذہب کے مقدمے کی دھمکی، افسر کو ہٹا دیا گیا

محسن شیرازی پر الزام ہے کہ اُنھوں نے سی ڈی اے کے صفائی کے عملے کے مسیحی ارکان کے خلاف پیغمبر اسلام کی توہین کا مقدمہ درج کروانے کی دھمکی دی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/36grWIh


EmoticonEmoticon