ایل او سی کی خلاف ورزی:’فائرنگ اتنی شدید تھی کہ کوئی زخمیوں کو اٹھانے والا نہیں تھا‘

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر رہنے والے انڈین فو ج کی اچانک گولہ باری سے جہاں جان و مال محفوظ نہیں وہیں گولہ باری سے محفوظ رہنے کے لیے انہیں جو برائے نام بنکر بنا کر دیے گے ہیں وہ بھی غیر محفوظ ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38H8SWj


EmoticonEmoticon