بی اماں: تحریک خلافت کی سرگرم کارکن اور علی برادران کی والدہ آبادی بیگم کون تھیں؟

ہندوستان میں تحریک خلافت چلانے والے دو اہم کرداروں محمد علی اور شوکت علی کی والدہ بی اماں، جنھوں نے بیٹوں کی گرفتاری کے بعد ناصرف عملی سیاست میں قدم رکھا بلکہ اس تحریک کو چلانے میں پیش پیش رہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3kCfeZy


EmoticonEmoticon