Wednesday, November 4, 2020

موراں مائی: رنجیت سنگھ کی وہ محبوبہ جس نے مہارانی نہ ہو کر بھی سلطنتِ پنجاب پر حکومت کی

  Anonymous       Wednesday, November 4, 2020
وہ مہارانی تو نہ تھیں لیکن 19ویں صدی میں پنجاب کے مہاراجہ رنجیت سنگھ نے اُن کے نام کے سکے جاری کیے اور اُن کے نام سے ناپ تول کے پیمانے منسوب ہوئے۔ وہ کبھی لاہور کے شاہی قلعے میں قیام پذیر نہیں ہوئیں کیونکہ مہاراجہ خود اُن کی حویلی پر آیا کرتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2HZb7cK
logoblog

Thanks for reading موراں مائی: رنجیت سنگھ کی وہ محبوبہ جس نے مہارانی نہ ہو کر بھی سلطنتِ پنجاب پر حکومت کی

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment