Wednesday, November 4, 2020

خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کی مخلوط تعلیم کے خلاف دھمکی آمیز پمفلٹ تقسیم

  Anonymous       Wednesday, November 4, 2020
دیر کے علاقے میں ایک پمفلٹ سامنے آیا ہے جو بظاہر تو شدت پسند تنظیم کی جانب سے جاری کیا گیا ہے لیکن اس پر کوئی مہر یا لیٹر پیڈ نہیں ہے بلکہ اس میں لکھا گیا ہے کہ مخلوط تعلیمی نظام کے کالج میں لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34VP9Qr
logoblog

Thanks for reading خیبرپختونخوا میں لڑکیوں کی مخلوط تعلیم کے خلاف دھمکی آمیز پمفلٹ تقسیم

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment