Tuesday, December 22, 2020

آئی ٹی آئی ٹرین: اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کی بحالی کا خواب حقیقت کیسے بن سکتا ہے؟

  Anonymous       Tuesday, December 22, 2020
پاکستان نے استنبول تک ریل سروس بحالی کے منصوبے کی حامی بھر لی ہے۔ اس وقت اس ٹرین کو کس طرح کے مسائل کا سامنا ہے اور پاکستان اس سروس کو چلانے کے لیے کتنا تیار ہے۔ بی بی بی سی نے ان سوالوں کے جواب جاننے کے لیے پاکستانی حکام اور ماہرین سے بات کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WEqc79
logoblog

Thanks for reading آئی ٹی آئی ٹرین: اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کی بحالی کا خواب حقیقت کیسے بن سکتا ہے؟

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment