Tuesday, December 22, 2020

کریمہ بلوچ کی والدہ جمیلہ سے خصوصی انٹرویو: ’میں بیٹی کی موت پر بھی نہیں روئی کیونکہ وہ یہ پسند نہ کرتی‘

  Anonymous       Tuesday, December 22, 2020
جمیلہ بلوچ کا کرب ہر بخوبی ماں سمجھ سکتی ہے۔ ان کی بیٹی کریمہ کی کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہلاکت کی خبر پوری دنیا میں زیر بحث ہے اور انسانی حقوق کے کارکنان ان کی موت کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ لین جمیلہ اب تک اپنی بیٹی کے غم میں روئی نہیں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38xHR5Q
logoblog

Thanks for reading کریمہ بلوچ کی والدہ جمیلہ سے خصوصی انٹرویو: ’میں بیٹی کی موت پر بھی نہیں روئی کیونکہ وہ یہ پسند نہ کرتی‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment