وبا اور لاک ڈاؤن: روم نے 17ویں صدی میں لاک ڈاؤن لگا کر وبا کو کیسے شکست دی؟

آج سے 400 سال پہلے سائنس کو اتنی اہمیت نہیں دی جاتی تھی۔ '16ویں صدی میں یورپ میں بادشاہت کا رجحان تھا جہاں شاہ کے پاس اپنے شہریوں کے اوپر مکمل کنٹرول تھا۔ محقق کہتے ہیں کہ مذہبی طاقت اور سیاسی طاقت مکمل طور پر ایک دوسرے سے منسلک تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3dREr1U


EmoticonEmoticon