Monday, April 26, 2021

انڈیا کی ’بلیک مارکیٹ میں آکسیجن سیلنڈروں کی قیمت دس گنا بڑھ گئی ہے‘

  Anonymous       Monday, April 26, 2021
انڈیا میں آکسیجن اور ادویات کی چور بازاری کی وجہ سے کووڈ کے مریضوں کا گھروں پر علاج مشکل ہو گیا ہے۔ بی بی سی نے اپنے طور پر آکسیجن فراہم کرنے والے متعدد سپلایرز کو فون کیا اور قیمت پوچھی تو ان میں سے زیادہ تر نے عام قیمت سے کم از کم 10 گنا زیادہ قیمت مانگی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2QZ0N8K
logoblog

Thanks for reading انڈیا کی ’بلیک مارکیٹ میں آکسیجن سیلنڈروں کی قیمت دس گنا بڑھ گئی ہے‘

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment