10 ڈاؤنگ سٹریٹ میں کرسمس پارٹی کا معاملہ: کیا یہ ویڈیو لیک بورس جانسن کی حکومت کا تختہ الٹ سکتا ہے؟

اس پارٹی کا انعقاد ایک ایسے وقت پر کیا گیا ہے جب ملک میں کسی بھی قسم کی کرسمس پارٹی پر پابند عائد تھی۔ لندن میں بغیر کسی ضروری وجہ کہ دو یا اس سے زائد لوگوں کے اجتماع پر پابندی عائد تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ozm8nj


EmoticonEmoticon