معید یوسف کا بی بی سی ہارڈ ٹاک میں انٹرویو: 'گوادر میں چین کے فوجی نہیں معاشی اڈے ہیں، امریکہ کو بھی ان کی پیشکش کی ہے‘

بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں معید یوسف نے کہا کہ 'گوادر میں (چین کے) کوئی فوجی اڈے نہیں، بلکہ وہاں اکنامک بیسز ہیں جس کی پیشکش ہم نے امریکہ، روس، مشرق وسطیٰ کو بھی کی ہے اگر وہ یہاں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔' انھوں نے تحریکِ طالبان پاکستان کے اس دعوے کی بھی تردید کی کہ حکومت نے ان کے کوئی قیدی رہا کیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Iu9myy


EmoticonEmoticon