100 بچوں کے قاتل جاوید اقبال پر فلم: ’اس میں کچھ نہ کچھ تو ہے جو آپ کو دیکھنے کو آنا ہو گا‘

’سوشل میڈیا پر فراغت بہت ذیادہ ہوتی ہے، لوگ کچھ نہ کچھ تو لکھیں گے، اتنے ٹریلر اور ٹیزر آئے ہیں۔ اس چھوٹی سی فلم نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس میں کچھ نہ کچھ تو ہے جو آپ کو دیکھنے کو آنا ہو گا‘۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3efzoYt


EmoticonEmoticon