ایشین چیمپیئن شپ ٹرافی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست

ڈھاکہ میں کھیلی جانے والی ایشین چیمپیئن شپ ٹرافی ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3su2XxT


EmoticonEmoticon